Results 1 to 3 of 3

Thread: (تذکرہ علمائے سلف ص52)

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default (تذکرہ علمائے سلف ص52)





    خلافت بی اُمیہ Ú©Û’ زمانے میں ایک بزرگ عبدالرØ+من فروخ فوج میں ملازم تھے۔ وہ دور اسلامی فتوØ+ات کا تھا اور مسلمان فرمانروا بØ+روبر Ú©Ùˆ اسلامی پرچم Ú©Û’ نیچے لانے کا تہیہ کررہے تھے۔
    چنانچہ خراسانی مہم میں ان Ú©Ùˆ 27 برس Ù„Ú¯ گئے۔ جب لوٹے تو جس بچے Ú©Ùˆ ماں Ú©Û’ پیٹ میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئے تھے، وہ بڑا ہوکر ربیعۃ الرائے Ú©Û’ نام سے معروف ہوچکا تھا اور Ø+ضرت امام مالک اور Ø+ضرت خواجہ Ø+سن بصری رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالی علیہما اس Ú©ÛŒ شاگردی پر فخر کرتے تھے۔
    فروخ چلتے وقت 30 ہزار اشرفیاں اپنی بیوی کے سپرد کرگئے تھے۔ انہوں نے اس کی نسبت بیوی سے استفسار کیا۔
    بیوی نے کہا گھبرائیے نہیں، موجود ہیں۔
    اس اثنا میں فروخ مسجد نبوی میں نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ گئے تو دیکھا کہ ایک شیخ سرجھکائے اونچی ٹوپی پہنے Ø+لقہ درس میں متمکن ہیں اور خواجہ Ø+سن بصری اور امام مالک جیسے اعیان شامل درس ہیں اور تلامذہ کا ایک ہجوم چاروں طرف سے شیخ Ú©Ùˆ گھیرے ہوئے ہے۔ پوچھا یہ کون شیخ ہیں؟
    سامعین نے جواب دیا:اِنکا نام شیخ ربیعہ ہے۔
    فروخ Ú©Û’ دل میں اُس وقت ایک ٹیس اُٹھی اُنہوں Ù†Û’ یہ افسوس کیا کہ کاش وہ بھی اپنے گھر میں رہ کر اپنے بچے Ú©ÛŒ تعلیم پر توجہ دیتے تو آج اُنکا بچہ بھی اس شیخ Ú©ÛŒ طرØ+ علم Ú©ÛŒ کسی مسند پر ہوتا۔
    گھرآئے بیوی سے سارا ماجرا بیان کیا،
    اس نے کہا بیٹے کی یہ شان پسند ہے یا 30 ہزار اشرفیاں؟
    شوہر نے کہا، واللہ میں اس شان کو پسند کرتا ہوں۔
    بی بی نے کہا: میں نے وہ اشرفیاں ربیعہ کی تعلیم میں صرف کردی تھیں وہ شیخ آپکا بیٹا ہی ہے۔
    شوہر نے جواب دیا۔ خدا کی قسم تم نے وہ مال ضائع نہیں کیا۔ (تذکرہ علمائے سلف ص52)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: (تذکرہ علمائے سلف ص52)

    very nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: (تذکرہ علمائے سلف ص52)

    thanxx dear





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •